English   /   Kannada   /   Nawayathi

امیر کویت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

share with us

ریاض:19؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ”قصر بیان“ میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی۔ انہوں نے امیر کویت کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ کویت کے برادر عوام کیلئے پائدار ترقی اور خوشحالی کے جذبات کا اظہار کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا