English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیج بنگال میں 19 بھارتی ماہی گیر غرقاب

share with us

نئی دہلی:19؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)بھارت کے مشرقی ساحل کے قریبی سمندری علاقے میں خراب موسم کے باعث ماہی گیروں کی 3 کشتیاں پلٹ گئیں۔اطلاعات کے مطابق ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی تین کشتیوں کے پلٹ جانے کی وجہ سے کم از کم 19بھارتی ماہی گیر خلیج بنگال کے سمندری علاقوں میں ڈوب گئے۔ بھارتی کوسٹ گارڈز کے مطابق اب تک 3 ماہی گیرو ں کی لاشیں ملی ہیں، جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا