English   /   Kannada   /   Nawayathi

جدہ:افواہ پھیلانے کی سزا قید اور جرمانہ

share with us

جدہ:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی حکومت نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے عرب اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ افواہ سازی یا جھوٹی خبریں گھڑنے کی سزا 5برس قید اور30لاکھ ریال تک جرمانہ ہے۔ اس اقدام کا مقصد بتاتےہوئے ان کا کہنا ہے کہافواہ سازی اور من گھڑت خبریں دینے سے ملکی نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔ افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلانا بھی جرم ہے اسکی بھی یہی سزا ہے۔

 

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا