:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

کویت:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)کویت میں مقیم غیرملکیوں کا ڈرائیونگ لائسنس پیشہ تبدیل کرنے سے منسوخ ہوجائے گا۔ کویتی وزارت داخلہ نے نئے فیصلے سے تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت روانہ کردی ہے کہ ملک میں مقیم غیر ملکی پیشہ تبدیل کریں تو ان کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کردیا جائے۔ انہیں اس وقت ڈرائیونگ کی اجازت دی جائے گی جب یقین کرلیا جائے کہ نیا پیشہ ان پیشوں میں سے نہیں جنہیں ڈرائیونگ کی اجازت نہیں۔ اسی طرح یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ شہریوں ا ور مقیم غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس کی مدت ختم ہوجانے پر گاڑی کے کاغذات کی تجدیدیا نئی گاڑی کی رجسٹریشن نہیں ہوگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |