English   /   Kannada   /   Nawayathi

بحیر روم میں مہاجرین کی کشتی کو حادثہ، سولہ افراد ہلاک، تیس لاپتہ

share with us

قبرص:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)قبرص کے شمال میں واقع بحیر روم میں مہاجرین کی ایک کشتی کے حادثے کے نتیجے میں سولہ مہاجرین ڈوب کر ہلاک گئے جبکہ تیس ابھی تک لاپتہ ہیں۔ ترک میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ بدھ کے دن رونما ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی اس بوٹ میں 150 مہاجرین سوار تھے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ترک اور قبرصی ساحلی محافظوں کے مشترکہ آپریشن کی بدولت سو سے افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا