English   /   Kannada   /   Nawayathi

ھماچل پردیش میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ ہلاک

share with us

کانگڑا :18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ہماچل پردیش کے کانگڑا میں ہندوستانی فضائیہ (انڈین ایئر فورس) کا طیارہ میگ-21 گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثہ میں پائلٹ کی جان چلی گئی۔امید جتائی جا رہی تھی کہ ہو سکتا ہے کہ پائلٹ کو تکنیکی گڑبڑی کا پتہ چل گیا ہو اور وہ طیارہ سے پیراشوٹ کے سہارے نیچے کود گیا ہو لیکن بعد میں اس کی موت کی تصدیق ہو گئی۔واضح رہے کہ طیار پنجاب سے پرواز بھر کر ہماچل پریش آایا تھا جہاں کے جوالی نامی مقام پر یہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا