English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکی ریاست فلوریڈا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے تین افراد ہلاک ایک زخمی

share with us

واشنگٹن:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی ریاست فلوریڈا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جسکے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ فلوریڈا میں ڈین انٹرنیشنل کے دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جسکے نتیجے تین افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا زخمی ہونیوالے شخص کو فوری طور ہسپتال داخل کردیا گیا ھادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا