English   /   Kannada   /   Nawayathi

جاپان؛شدید گرمی ، 14 افراد ہلاک،متعدد ہسپتالوں میں زیر علاج محکمہ موسمیات نے ریڈ وارننگ جاری کردی

share with us

ٹوکیو:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) جا پان کے متعدد علاقے شدید گرمی کی لیپیٹ میں ہیں ،جس کے نتیجے میں اب تک 14 افراد ہلاک اور متعدد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔جاپانی محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید گرمی کے جاری رہنے کی وارننگ الرٹ جاری کرد یا ہے،جس میں کہا گیا کہ گرمی کی یہ لہر آئندہ کئی روز تک جاری رہ سکتی ہے،شہری زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں ۔دوسری جانب چینی دارالحکومت بیجنگ میں بھی شدید بارشوں کیوجہ سے معمول کی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔شہر میں زمینی و فضائی سفر متاثر ہو رہے ہیں اور 800 سے زائد امدادی اہلکار امدادی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا