English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا کا جوہری پروگرام سے دستبرداری کا کوئی ٹائم فریم نہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

share with us

واشنگٹن:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے دستبرداری کا کوئی ٹائم فریم نہیں ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں ایک کانگریس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے دستبرداری کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتا انہوں نے کہا کہ نہ تو اس سلسلے میں کوئی وقت کی حد ہے اور نہ ہے رفتار کی حد ہے انہوں نے کہا کہ ہم ابھی صرف ایک طریقہ کار کے تحت چل رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل کیساتھ ساتھ شمالی کوریا کے خلاف پابندیا بھی جاری ہیں اور قوی امید ہے کہ اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا