English   /   Kannada   /   Nawayathi

راہل گاندھی کی ٹیم سے سینیئر رہنما باہر

share with us

نئی دہلی:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے عام انتخابات 2019 سے قبل کانگریس ورکنگ کمیٹی تشکیل دی ہے، اس کمیٹی میں کئی نئے چہروں کو جگہ دی گئی ہے، جبکہ کمل ناتھ، دگ وجئے سنگھ اور جناردن دیویدی جسیے سینئیر رہنماؤں کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے۔راہل کی کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) میں سینیئر رہنماؤں کے ساتھ ساتھ نوجوان رہنماؤں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔کانگریس پارٹی کے جنرل سیکرٹری کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق کانگریس ورکنگ کمیٹی میں 23 ارکین ہیں۔ ان میں سے 19 مستقل اور 9 غیر مستقل رکن ہیں۔

کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) میں نئے شامل ہو نے والے ارکان کے نام اس طرح ہیں۔۔۔
اومان چانڈی
ترون گوگوئی
سدھا رمیا
ہریش راوت
کماری شیلجا
تمر دھوج ساہو
رکھوویر مینا
گیکھنگم

 

 کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) سے باہر ہونے والے ارکان کے نام۔۔
  بی کے ہری پرساد
سی پی جوشی
دگ وجئے سنگھ
ہیمو پوروا سیکیا
جناردن دیویدی
کمل ناتھ
موہن پرکاش
سشیل کمار شندے
سشیلا تِرییا
آشا کماری
اے چیلا کمار
کرن سنگھ
آسکر فرنانڈیز
کے ایچ منیاپّا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا