English   /   Kannada   /   Nawayathi

انڈونیشیا ،ایشین گیمز سے قبل 11 مشتبہ افراد ہلاک

share with us

جکارتہ :17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کی پولیس کی جانب سے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن میں 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق آئندہ ماہ دارالحکومت جکارتہ میں ایشین گیمز سے پہلے حکومت اس شہر کو جرائم پیشہ افراد سے پاک بنانا چاہتی ہے۔ منگل کو ترجمان جکارتہ پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ 2 جولائی سے جاری اس آپریشن میں ابھی تک 2 ہزار افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ 52 افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں،انسانی حقوق کی تنظیموں نے سکیورٹی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح مسائل حل نہیں ہوں گے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا