English   /   Kannada   /   Nawayathi

لیبیا ، ٹرک میں دم گھٹنے سے آٹھ تارکین وطن ہلاک 

share with us

طرابلس :17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) لیبیا کے شہر زوارہ میں غیر قانونی تارکین وطنوں کے ٹرک میں آٹھ تارکین وطن دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دم گھٹنے سے ہلاک ہونے والوں میں 6 بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ ٹرک میں 100 تارکین وطن کو چھپا کر لے جایا جارہا تھا۔ تارکین وطن کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، عرب اور افریقی ممالک سے ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا