English   /   Kannada   /   Nawayathi

اڈپی بے قابو کار ڈرائیوسے ٹکرانے کے بعد گاڑی سے جا ٹکرائی ، دونوں ڈرائیور ہلاک 

share with us

اڈپی :15؍جولائی2018(فکروخبرنیوز) اڈپی ضلع کے سنتے کٹے میں پیش آئے ایک بھیانک حادثہ میں دو افراد کی موت واقع ہوگئی اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے ، یہحادثہ اس وقت پیش آیا جب کار سنتے کٹے سے برما ور جا رہی تھیپولس کے مطابق تیز رفتار کر بے قابو ہونے کے باعث ڈیوائڈر سے ٹکراتے ہوئے دوسری سمت سے آرہی ایک اور گاڑی سے جاٹکرائی،ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئی جس سے دونوں گاڑیوں کے ڈرائیو ر کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی ،جبکہ منی ٹیمپو پر سوار دو مسافر بھی بھی زخمی ہو گئے جنہیں مقامی لوگوں کے تعاون سے اسپتال منتقل کیاگیا ، حادثہ سے متعلق پولس تھانہ میں شکایت درج کر لی گئی ہے ، پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا