English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریاکا روسی جنگی جہازوں کے اپنے ہوائی سرحد میں داخلے پر اعتراض

share with us

سیؤل:15؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے سیؤل میں روسی سفارتخانے کے ایک افسر کوکوریائی دفتر خارجہ طلب کرکے اپنے ہوائی سرحد میں 2روسی فوجی جہازوں کے داخلے پر اعتراض کیا۔انھوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں۔جنوبی کوریا نے کہا تھا کہ دو روسی بمبار جہازوں نے 4بار اس کی سرحد میں دخل اندازی کی۔روسی جہازوں کے اس کے ہوائی سرحد میں دخل اندازی کے مقصد کا پتہ لگانے کے لیے جنوبی کوریا نے بھی اپنے فوجی جہاز بھیجے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا