English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن ؛6.2 شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

share with us

صنعاء:15؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 تھی۔زلزلے کیوجہ سے کسی بھی قسم کے جانی و مالی کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق سونامی وارننگ کا اجرا بھی نہیں کیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا