:اور ہر طرح کے
ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ... انجمن پی یو کالج کے حوصلہ افزا نتائج پر بھٹکل کیمو ... ایک اور ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ... غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال میں رفح سے انخلاء ممکن ...

ہزاری باغ :15؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک خاندان کے 6 لوگوں نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی. یہ واقعہ یہاں خزانچی تالاب واقع سی ڈی ایم اپارٹمنٹ کا ہے. پڑوسیوں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی، تو وہاں گھر کے سربراہ سمیت دو مرد، دو خواتین اور دو بچے مردہ پائے گئے۔
پولیس کے مطابق انہیں جائے واردات سے ایک سوسائڈ نوٹ ملا ہے، جس میں کاروبار میں خسارے اور زبردست قرض کی وجہ سے بڑھ رہے تناؤ کا ذکر کیا، گیا ہے. حالانکہ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ معاملے کی جانچ کررہی ہے اور اس کے بعد ہی وہ واضح طور پر کچھ کہہ سکیں گے.
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |