English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہزاری باغ میں قرض سے پریشان خاندان کے 6 لوگوں نے کی خود کشی

share with us

ہزاری باغ :15؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک خاندان کے 6 لوگوں نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی. یہ واقعہ یہاں خزانچی تالاب واقع سی ڈی ایم اپارٹمنٹ کا ہے. پڑوسیوں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی، تو وہاں گھر کے سربراہ سمیت دو مرد، دو خواتین اور دو بچے مردہ پائے گئے۔

پولیس کے مطابق انہیں جائے واردات سے ایک سوسائڈ نوٹ ملا ہے، جس میں کاروبار میں خسارے اور زبردست قرض کی وجہ سے بڑھ رہے تناؤ کا ذکر کیا، گیا ہے. حالانکہ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ معاملے کی جانچ کررہی ہے اور اس کے بعد ہی وہ واضح طور پر کچھ کہہ سکیں گے.

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا