English   /   Kannada   /   Nawayathi

تیز رفتار بس کی زد میں آنے سے راہ گیر کی موقع پر موت

share with us

 

منگلور: 14؍جولائی2018(فکروخبرنیوز) منگلور کے الال بس اسٹانڈ کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موقع پر ہی دردناک موت واقع ہونے کا حادثہ پیش آیا ہے ، ذرائع کے مطابق الال کی سمت آرہی ایک تیز رفتار نجی بس نے سڑک سے گزر رہے ایک شخص کو ٹکر ماردی ،جس کے نتیجہ میں راہ گیر شدید زخمی ہوگیا اور وہی راستہ پر ہی اس نے دم توڑ دیا ،اس حادثہ میں مرنے والی کی تاحال شناخت نہیں ہو پائی ہے، منگلور ساوتھ پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا