English   /   Kannada   /   Nawayathi

پائپ لائن کے مسئلہ پر روس سے نالاں ہیں،امریکا

share with us

ماسکو کیساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیاں نقصان کی خود ذمہ دار ہیں،محکمہ خارجہ


واشنگٹن:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ نورڈ سٹریم۔2 پائپ لائن کے ذریعے روس یورپ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جو کمپنیاں اس منصوبے میں روس کیساتھ سرمایہ کاری کر رہی ہیں وہ اپنی ذمہ داری پر کام کر رہی ہیں اور ان پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ہم نے محسوس کیا کہ روس کی توانائی برآمدات پائپ لائن کے علاقے اس منصوبے میں جوغیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں وہ کاروبار کر رہی ہیں اور ان پر پابندیوں کا خطرہ منڈلا رہا ہے،ہمارا خیال ہے کہ اس پائپ لائن پروجیکٹ سے یورپ کی توانائی کی سکیورٹی متاثر ہو سکتی ہے اور اس سے علاقے میں استحکام کو بھی چیلنج ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا