:اور ہر طرح کے
فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ... سمبل پور میں مسجد کے قریب دھماکہ میں تین افراد زخم ... عام انتخابات سے قبل جیل میں بند مسلم قدآور رہنما ... لوک سبھا انتخابات سے قبل جموں کشمیر سے افسپا ہٹان ...

ماسکو کیساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیاں نقصان کی خود ذمہ دار ہیں،محکمہ خارجہ
واشنگٹن:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ نورڈ سٹریم۔2 پائپ لائن کے ذریعے روس یورپ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جو کمپنیاں اس منصوبے میں روس کیساتھ سرمایہ کاری کر رہی ہیں وہ اپنی ذمہ داری پر کام کر رہی ہیں اور ان پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ہم نے محسوس کیا کہ روس کی توانائی برآمدات پائپ لائن کے علاقے اس منصوبے میں جوغیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں وہ کاروبار کر رہی ہیں اور ان پر پابندیوں کا خطرہ منڈلا رہا ہے،ہمارا خیال ہے کہ اس پائپ لائن پروجیکٹ سے یورپ کی توانائی کی سکیورٹی متاثر ہو سکتی ہے اور اس سے علاقے میں استحکام کو بھی چیلنج ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |