English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن میں ’بحالی امید آپریشن‘ میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف

share with us

دبئی :11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک نیا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں یمن میں ’بحالی امید آپریشن‘ میں شامل فوجیوں سے ہونے والی پیشہ وارانہ عسکری اور مسلکی کوتاہیوں پر انہیں عام معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ میں شائع رپورٹ  کے مطابق شاہ سلمان نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ یمن میں باغیوں کے خلاف لڑنے والے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی معمولی لغزشوں پر کوئی گرفت نہیں کی جائے گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا