English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی کابینہ نے نئے اسکول کھولنے کیلئے ضابطوں کی منظوری دیدی

share with us

جدہ :11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی کابینہ نے نئے اسکول کھولنے کیلئے ضابطوں کی منظوری دیدی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ کے قصر السلام میں اجلاس کی صدارت کی۔ کابینہ نے ملازمین کے اختلافات کے تصفیے کیلئے قائم اعلیٰ ادارہ کے 9 ارکان نامزد کردیئے۔ کابینہ نے ”افغانستان میں امن و استحکام کیلئے مملکت میں ہونے والی مسلم علماءکی عالمی کانفرنس“ کی پذیرائی اور یمن میں سعودی عرب کے امدادی پروگرام پر پسندیدگی کا اظہا ر کیا۔ علاقائی، عالمی اور عرب مسائل پر خصوصی رپورٹیں بھی اجلاس میں پیش کی گئیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا