:اور ہر طرح کے
ایسیکس یونیورسٹی میں جیوش سوسائٹی کی تشکیل کیخلا ... آسٹریلوی سیاسی جماعتوں کے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر سائ ... برٹش پٹرولیم نے چین میں اپنا پہلا پٹرول پمپ کھول ل ... سوڈانی صدر کی جانب سے نئے وزراء اور ریاستی گورنرو ... جاپان کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 2 کروڑ 30 لاکھ ڈ ... لبنانی حکومت کی انتقامی کارروائی ،سرکاری سکولوں ... لیبیا ،عدالت نے حماس کا سیل قائم کرنے کی کوشش میں ... ادارہ ادب اطفال کے تحت ماہنامہ پھول کی خوبصورت ان ...

کردستان:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ایرانی صوبہ کردستان کے شہر سنیندج میں یک آئل ٹینکر اور بس کے تصادم میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ انتخاب خبر رساں ایجنسی کےمطابق، یہ حادثہ گزشتہ نصف شب کو پیش آیا جس کے بارے زخمی بس ڈرائیور چیاکو کریمی نے بتایا کہ کھڑی بس سے یہ آئل ٹینکر ٹکرایا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 17 میں سے 15 مسافر ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی ۔دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے قریب کھڑی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |