English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھگوڑے نیرو مودی پرسی بی آئی نے کسا شکنجہ، دو قریبی معاون گرفتار

share with us

اجمیر:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)پنجاب نیشنل بنیک سے 11400 کروڑ کے غبن کے معاملے میں بھارت کی اعلی تفتیش ایجنسی (سی بی آئی) کو بڑی کامیابی ملی ہے۔سی بی آئی نےراجستھان کے اجمیر سے ’نیرو مودی‘ کے دو قریبی ساتھیوں ’انل توشنیوال‘ اور 'انل شرما دادھچھ‘ کو گرفتار کیا ہے۔واضح ہے کہ نیرو مودی نے گزشتہ سال پنجاب نیشنل بینک کے 11400 کروڑ روپے غبن کرنے کے بعد انگلستان کی راہ لے لی تھی۔جس کے بعد بھارتی تفتیش ایجنسیاں نیرو مودی کو لانے مین جٹی ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت کے ساری کوششوں کے با وجود حکومت کو نا کامی کا سامنا کرناپڑاہے۔ اگر کوششوں کی بات کرے تو حکومت کی یہ بڑی کامیابی مانی جا رہی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ دونوں کے پاس ایک پسٹل‘ ایک کٹا اور ساتھ ہی ساتھ ہی ساتھ ایک لاکھ اسسی ھزار روپئے بھی بر آمد ہوئے ہیں۔اب دیکھنا یہ ھے کہ حکومت کے لئے یہ کامیابی کتنا مفید صابت ہوتا ہے۔
     

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا