:اور ہر طرح کے
متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے موسمی الرٹ ... انڈونیشیا : آتش فشاں پھٹنے سے سونامی الرٹ جاری ... سزا یا مذاق : برطانیہ میں مساجد کے سامنے دو نمازیو ... غزہ کی پٹی، مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المق ... غزہ جنگ: اب تک سات ہزار سے زیادہ فوجی ذہنی اور نفسی ... سلطنت عمان اور امارات میں آنے والا 75 سالہ تاریخ کا ... حماس اوراسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے ہو ... اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دین ...

ایم پی:11؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ٹیکم گڑھ میں ایک المناک واقعہ سامنے آیا ہے، ایک شخص اپنی مردہ ماں کو پوسٹ مارٹم کے لیے موٹر سائیکل پر ہسپتال پہنچانے کو مجبور ہواٹیکم گڑھ ضلع کے مست پور گاؤں کی کنور بائی کو اتوار کے روز سانپ نے کاٹ لیا۔ اس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی۔ایمبولینس نہ ملنے کی وجہ سے کنور بائی کے بیٹے راجیش نے اپنی ماں کی لاش کو موٹر سائیکل پر سوار کرکے ہسپتال پہنچایا۔ اس کام میں انہوں نے اپنے ایک رشتہ دار کی مدد لی۔ راجیش نے اپنی ماں کی لاش کے ساتھ ضلع ہسپتال تک کا 35کلومیٹر کا سفر موٹر سائیکل سے طے کیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال سے واپسی پر راجیش کو اپنی ماں کی لاش کو گائوں لے جانے کے لیے ایمبولینس فراہم کی گئی۔ضلع کلکٹر ابھیجیت اگروال کے مطابق راجیش اگر 108 نمبر پر فون کرتا تو اسے ایمبولینس فراہم کی جاتی جس کے ذریعہ وہ اپنی ماں کو ہسپتال لے جا سکتا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |