English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کیساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے سالانہ فوجی مشقوں کی منسوخی کا اعلان

share with us

سیول:10؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کیساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے رواں سال اپنی سالانہ دفاعی فوجی مشقیں منسوخ کردیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی دفاعی وزارت اور پبلک ایڈمنسٹریشن و سلامتی وزارت کیجانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ اجلاس کے دوران حالیہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے جنوبی کوریا امریکہ مشترکہ فوجی مشقوں کی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا ہے واضح رہے اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شمالی کوریا کیساتھ تعلقات میں مثبت پیشرفت کیلئے سیول کے ساتھ عام فوجی مشقوں کے روکنے کا اعلان کرچکے ہیں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا