English   /   Kannada   /   Nawayathi

مشرقی کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر ،ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی 

share with us

مونٹریال:10؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)مشرقی کینیڈا کے شہر کیوبک میں گرمی کی شدید لہر میں ہلاکتوں کی تعداد70ہوگئی ہے،یہ بات اہلکاروں نے گزشتہ روز بتائی۔35ہلاکتیں مونٹریال میں ریکارڈ کی گئی ہیں،یہ بات صوبائی وزارت صحت نے بتائی۔اس سے قبل ہلاکتوں کی تعداد54تھی۔گرمی کی شدید لہر نے جون کے اوائل سے ہی مشرقی کینیڈا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،لیکن صرف کیوبک میں جان لیوا درج حرارت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔2010ء میں مونٹریال کے علاقے میں تقریباً100افراد شدید گرمی کے باعث ہلاک ہوئے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا