:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

کاسرگوڈ:09؍جولائی2018(فکروخبرنیوز)اپلا قومی شاہراہ پر جیپ اور لاری کے مابین خطرناک تصادم میں پانچ افرا د جاں بحق ہو گئے ،جبکہ سات افراد شدید زخمی ہوگئے یہ حادثہ پیر کی صبح پیش آیا ، حادثہ میں مرنے والوں کی شناخت بپاتھما (65ٌ) اسماء(30) نسیما (38) مشتاق (41) اور امتیاز (35) کی حیثیت کر لی گئی ہے، سبھی کا تعلق تلپاڈی سے بتایا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق پانچ کی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک شخص کی اسپتال میں علاج کے دوران چل بسا ، تفصیلات کے مطابق جیپ پر سوار افراد پلکڑ میں اپنے کسی رشتہ دار کے گھرکی افتتاحی تقریب سے لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا، پولس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلاہے کہ لاری کے ٹائر میں درار کی وجہ سے لاری بے قابو ہو گئی اور سامنے سے آرہی جیپ سے جا ٹکرائی، ٹکراتنی شدید تھی کہ جیپ کے پرخچے اڑ گئے اوراس پر سوار پانچ افراد کی موت واقع ہوگئی ،حادثہ کی وجہ سے کافی دیر تک ٹرافک نظام متاثر رہا ، منجیشور پولس اور فائر فائٹر عملہ نے موقع پر پہونچ کر لاشوں کو نکالنے اور زخمیوں کو اسپتال پہونچایا ، منجیشور پولس تھانہ میں حادثہ سے متعلق رپورٹ درج کر لی گئی ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |