English   /   Kannada   /   Nawayathi

پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ، قاری عبداللہ داور ہلاک

share with us

کابل:05جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)پاک افغان سرحد پر ایک مبینہ امریکی ڈرون حملے میں شدت پسند کمانڈر اور اس کے ایک ساتھی کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ پاکستانی خفیہ ادارے کے دو افسران نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ شمالی وزیرستان میں کیے گئے اس حملے میں قاری عبداللہ داور اور اس کا ایک ساتھی مارا گیا۔ قاری عبداللہ کا تعلق گل بہادر گروپ سے بتایا جاتا ہے۔ اس گروپ پر الزام ہے کہ یہ افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔ ابھی گزشتہ ماہ ہی تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ افغانستان میں ڈرون حملے میں مارا گیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا