English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب نے 10برس کے دوران 78ملکوں کو 33 ارب ڈالر کی امداد دی

share with us

ریاض:23؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے 10 برس کے دوران 78 ملکوں کو 33 ارب ریال مالیت کی امداد فراہم کی جس میں یمن کا حصہ سب سے زیادہ رہا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خادم حرمین شریفین نے برادر اور دوست ممالک میں قدرتی آفات اور خانہ جنگیوں سے دوچار افراد کی مدد کے لئے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات اسی نصب العین کو روبہ عمل لانے کیلئے قائم کیا ہے۔مرکز نے پیشہ وارانہ بنیادوں پر امدادی عمل ڈیزائن کیا ہے۔ سعودی عرب نے 2007 سے 2017 تک سرکاری سطح پر 123,116,715,287 ریال پیش کئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا