English   /   Kannada   /   Nawayathi

ارجنٹینا: فیٖفا ورلڈ کپ کی نقلی ٹرافیوں کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

share with us

بیونس ایئرز:23؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ارجنٹینا میں فیفا ورلڈ کپ کی نقلی ٹرافیوں کی آڑ میں کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس نے فیفا ورلڈ کپ کی آٹھ ٹرافیوں کی نقل میں سے کوکین برآمد کر لی، ہر ایک ٹرافی میں کوکین کی تقریباً ڈیڑھ کلو گرام مقدار پائی گئی، پولیس نے چھ اسمگلروں کو بھی گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بیس کلو چرس، دس کلو ہیروئن اور ہتھیار برآمد ہوئے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا