:اور ہر طرح کے
سی اےاے قانون کو چیلنج کرنے والی ایک اور عرضی سپری ... فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ...

بنٹوال 21؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) ضلع جنوبی کنیرا کے بنٹوال تعلقہ میں جان لیوا بیماری ڈینگو بخار کے آٹھ مریضوں کی شناخت ہوچکی ہے جبکہ 53کے سلسلہ میں کہا جارہا ہے کہ ان میں بھی اس مرض کے پائے جانے کے امکانات ہیں۔ مریضوں کو تعلقہ کے سرکار ی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ بعض مریضوں کا علاج نجی اسپتالوں میں ہورہا ہے۔ میڈیکل رپورٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دیوستالا ، وماڈا پڈاؤ پنجی کلو ، بنٹوال شہر ، منچھی ، کناڈی میں اس بیماری کے مریض پائے گئے ہیں اور ان کاعلاج ابھی جاری ہے۔ وٹال ، مور جے ، کولاڈو ، آئیکے ، پنجی کلی ، موڈانا کوڈ ، کری اینگلا، ناوور ، کلڑکا اور بنجنا پڈاؤ وغیرہ علاقوں سے یہ خبریں آرہی ہیں وہاں بھی اس مرض کے پھیلنے کے خدشات ہیں۔ منگلور لیباریٹیس میں خون کے نمونے جانچ کے لیے روانہ کیے جاچکے ہیں۔ بنٹوال تعلقہ میں شہر کی بنسبت دیہی علاقوں میں مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔ شہر میں ایک مریض کے سلسلہ میں مرض کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ دیگر مریضوں کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |