English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا بلیک میلنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، چین

share with us

بیجنگ:21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)چینی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے درآمدی مصنوعات پر محصولات کا نفاذ واشنگٹن حکومت کی بلیک میلنگ اور دباؤ کی پالیسی کا تسلسل ہے۔ چینی وزارت تجارت کے بقول یہ امریکی پالیسی عالمی تجارتی نظام کے لیے شدید نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ بیجنگ حکومت کا یہ بیان چینی امپورٹس پرعائد کیے جانے والے اربوں ڈالر کے امریکی محصولات کے تناظر میں ہے۔ ٹرمپ نے حال ہی میں امریکا درآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر پچاس بلین ڈالر کی محصولات کا نفاذ کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا