English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ نے ترکی کو F۔35 فائیٹر طیاروں کی فراہمی روک دی 

share with us

امریکا مصنوعی بحران پیدا کر رہا ہے طیاروں کا متبادل تلاش کر لیں گے، ترکی 

واشنگٹن:20؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F۔35 فائیٹر طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کر لیا ترکی کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ترکی کو روس سے S۔400 کی خریداری سے نہیں روک سکتا اور دراصل امریکا مصنوعی بحران پیدا کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمF 35 طیاروں کا متبادل تلاش کر لیں گے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا