:اور ہر طرح کے
ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ... انجمن پی یو کالج کے حوصلہ افزا نتائج پر بھٹکل کیمو ... ایک اور ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ... غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال میں رفح سے انخلاء ممکن ...

’’ وہ شخص ‘‘
حضرت مولانا محمد غزالی خطیبی رحمۃ اللہ علیہ کے وصال پر
از : محمد نعمان اکرمی ندوی
امت کے درد و فکر میں گھلتا رہا وہ شخص ملت کے فرد فرد سے ملتا رہا وہ شخص
تبلیغ دین و دعوتِ حق کے لیے سدا راہِ خدا میں در بدر پھرتا رہا وہ شخص
پر درد و پر اثر لب و لہجہ میں بیشتر ایمان اور یقین کی کہتا رہا وہ شخص
پیشِ نظر رہا کیا قرآن مستقل سنت کے راستوں پہ ہی چلتا رہا وہ شخص
شامل رہا وہ سب میں ، رہا سب کے ساتھ وہ پھر بھی وطن سے دور ہی تنہا رہا وہ شخص
دنیا کبھی بھی منزلِ مقصد نہیں رہی عقبیٰ پہ اپنی جان چھڑکتا رہا وہ شخص
عابد تھا ، متقی تھا ، غزالی تھا وقت کا اہلِ کمال و فضل کا شیدا رہا وہ شخص
معنی و حلم ، آےۂ زہد و ورع تھا وہ سرتا قدم وقار کی صورت رہا وہ شخص
ذکر و دعا سے زندگی معمور ہی رہی ! کلمہ ہی وقتِ نزع بھی پڑھتا رہا وہ شخص
حسنِ عمل سے خاتمہ بالخیر کی دعا مقبول ہوتے دیکھئے جاتا رہا وہ شخص
آئی جو موت ، زندۂ جاوید ہوگیا زندہ رہا تو دین پر مرتا رہا وہ شخص
نعمانؔ اس کو جنت الفردوس ہو نصیب دنیا میں جس کو مانگتے بیٹھا رہا وہ شخص
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |