:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

کاسرگوڈ: 19؍جون2018(فکروخبرنیوز) ضلع سیشن کورٹ نے 08 سالہ بچہ کا سفاکانہ قتل کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ،ضلعی عدالت نے آٹھ سالہ فہد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر وجیانن کو عمر قید کی سزا کا حکم سنایا ہے،ساتھ ہی اس پر پچاس ہزار کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید تین سال قید کی سزا کا مستحق ہوگا ، وجیا نن(31) مقیم پیریا کنوتھ نے09جولائی 2015کو فہد پر چاقو سے حملہ کر دیا جب وہ اپنے سکول جا رہا تھا ،اس وقت فہدکلیاتھ سرکاری اسکول میں تیسری جماعت کا طالب علم تھا ،کہا جا رہا ہے کہ حملہ کے وقت فہد نے اس کے چنگل سے بچنے کی کوشش کی لیکن وجیانن نے مسلسل کئی بار اس پر چاقو سے سفاکانہ حملہ کیا اور وہاں سے فرار ہوگیا ،بچے کی چیخ پکار سن کر فورا لوگ جمع ہوگئے اور بچہ کو اسپتال داخل کیا گیا جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا ،واردات کے کچھی وقت بعد مقامی لوگوں نے ملزم کو دھر دبوچا اوربیکال پولس کے حوالہ کر دیا ،پولس کی تحقیقات میں پتہ چلا کہ اس نے بچہ کے والد کی پرانی دشمنی کی وجہ معصوم کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا ،اس معاملہ میں کئی ایک گواہوں اور ثبوتوں کی بناء پر ہوسدرگا پولس نے چارج شیٹ داخل کی جہاں عدالت نے ثبوتوں اور گواہوں کے آدھار پر ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |