English   /   Kannada   /   Nawayathi

تھائی لینڈمیں 2009ء کے بعدپہلی مرتبہ سزائے موت 

share with us

26سالہ قاتل مجرم کوزہریلی انجکشن سے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا 

بنکاک:19؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)تھائی لینڈمیں 2009ء کے بعدپہلی مرتبہ سزائے موت دی گئی ،جہاں ایک 26سالہ قاتل مجرم کوزہریلی انجکشن لگائی گئی ،یہ بات ڈیپارٹمنٹ آف کرکشنزنے بتائی۔ ہمارے ہاں اب بھی سزائے موت دی جاتی ہے ،ہم نے اسے ابھی تک ختم نہیں کیا،یہ بات وزارت انصاف میں نائب مستقل سیکرٹری تواتچائی تھائیکاٹیونے غیرملکی خبررساں ادارے کوبتائی۔ انہوں نے مزیدکہاکہ گزشتہ روزدی گئی سزائے موت قانون کے مطابق تھی ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا