:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

گوئٹے مالا سٹی :19؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)برِاعظم وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں آتش فشاں فیوگو کی تباہ کاریوں کے بعد راکھ نکلنے کا عمل 17ویں روز بھی جاری ہے جبکہ 200 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کے بارے میں حکام کو تلاش کے باوجود کوئی سراغ نہیں مل سکا۔گوئٹے مالا میں 3 جون کو آتش فشاں فیوگو پھٹ پڑا تھا اور اس سے نکلنے والی راکھ اور لاوا نے 110 افراد کی جان لی جبکہ 200 سے زائد لوگ لاپتہ ہیں۔ حکام کا کہنا ہے اتنے روز بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے زندہ افراد کی تلاش کا کام روک دیا گیا ہے البتہ ملبہ اور راکھ ہٹائی جا رہی ہے۔ آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا عمل اب بھی جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |