:اور ہر طرح کے
انجمن پی یو کالج کے حوصلہ افزا نتائج پر بھٹکل کیمو ... ایک اور ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ... غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال میں رفح سے انخلاء ممکن ... سپریم کورٹ کی پھٹکار کے بعد پھر سے بابارام دیو نے ... داغ دھل گئے ، گھوٹالہ معاملہ میں اجیت پوار کو ملی ... اسرائیل نے شمالی غزہ کی پٹی کو "خطرناک جنگی زون" ق ... ہزاروں شکایتوں کے بعد الیکشن کمیشن نے وزیراعظم مو ... کرناٹک میں پہلے مرحلہ کے انتخابات 26 اپریل کو ، آج ...

سری نگر:19؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)جموں و کشمیر میں بی جے پی نے پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد ختم کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے انچارج رام مادھو نے ایک پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا۔ اتحاد ختم کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وادی میں پریس کی آزادی خطرے میں ہے۔ بتا دیں کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ ریاست سے جنگ بندی ختم کرنے کے فیصلہ کے بعد دونوں پارٹیوں میں کشیدگی کافی بڑھ گئی تھی۔منگل کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کی کور گروپ کی میٹنگ میں اتحاد کو توڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بی جے پی صدر امت شاہ نے ریاست کے لیڈران کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد اس بارے میں حتمی فیصلہ کیا۔بی جے پی کے جنرل سیکرٹری رام مادھو نے ایک پریس کانفرنس میں پی ڈی پی حکومت سے حمایت واپس لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا، "ہم نے عوام کی حمایت کے بعد پی ڈی پی کے ساتھ حکومت چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔" انہوں نے کہا کہ اتحاد میں آگے چلتے رہنا ہمارے لئے مشکل ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔ مادھو نے کہا، "وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے چیف امت شاہ کی رضامندی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |