English   /   Kannada   /   Nawayathi

فنڈزکاغلط استعمال، اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان 

share with us

یروشلم:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)فنڈزکے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔سارانیتن یاہو پر الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کرکھانامنگوایاتھا۔ انہوں نے ۹ا کروڑ روپے وزیراعظم ہاؤس میں جعلسازی سے منگوائے تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ اور وزیراعظم ہاؤس کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو دھوکا دہی کے الزام میں 5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا