:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

الحسکہ:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)شام کے صوبے الحسکہ میں امریکی اتحاد نے فضائی حملہ کیا جس میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 12 افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے۔سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق جنوب مشرقی صوبے الحسکہ کے علاقے پر امریکی اتحادی افواج نے فضائی حملہ کیا۔ اس فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 12 افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اس فضائی حملے سے ایک دن پہلے بھی امریکی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں کم از کم 18 عام شہری ہلاک ہوئے تھے جن میں بیشتر عراقی پناہ گزیں شامل تھے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق جنوب مشرقی صوبے میں امریکی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 10 عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی اتحادی افواج شام کے جنوب مشرقی صوبے الحسکہ پر دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ ( آئی ایس ) کے خلاف محاذ آراء ہیں۔شامی حکومت نے امریکی اتحادی افواج کے حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر سخت مذمت کرتے ہوئے اس کو غیر قانونی قرار دیا۔ شام کی 8 برس کی طویل خانہ جنگی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے، شام کے عام شہریوں پر کبھی شامی فورسز تو کبھی روسی فورسز اور اب امریکی اتحادی افواج بھی حملے کررہی ہیں۔ دہشت گردوں کے نام پر صرف اور صرف عام شہریوں کا قتل عام ہورہا ہے اور پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |