:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

جموں :12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)پاکستان کی جانب سے کی گئی بلا اشتعال فائرنگ میں بی ایس ایف کے 4 جوانوں کی ہلاکت کی خبر ہے جبکہ 5 جوان اس فائرنگ میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے کے سانبا سکٹر کے چمبلیال علاقے میں گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے کی گئی گولہ باری میں بی ایس ایف کے تین جوان ہلاک جبکہ 5 کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔اطلاعات کے مطابق تقریباً 10.45 بجے پاکستان کی جانب سے سرحد پر فائرنگ شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں بی ایس ایف کے 4 جوان ہلاک ہوگئے جبکہ 5 شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ہلاک شدہ جوانوں کی شناخت اسسٹینٹ کمانڈر جیتیندد سنگھ، کانسٹیبل ہنس راج اور اے ایس آئی رام نیواس کے طور پر ہوئی ہے جبکہ ایک جوان کی شناخت ابھی نہیں ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق زحمی جوانوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بلااشتعال فائرنگ پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |