:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

مین پوری:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے مین پوری ضلع میں دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں درجن بھر سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔تیز رفتار بس کے پلٹ جانے سے 17 افرد کی موت ہوگئی ہے، جبکہ 35 سے زیادہ زخمی اور تین کی حالت نازک ہے۔پولیس نے جائے حادثے پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جے پور سے گرسہائے گنج جا رہی ٹورسٹ بس تھانہ دنَّاہار کے کَلُّومُڈَیَّا کِرَت پور کے پاس ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس ڈرائیور کافی تیز رفتار میں بس چلانے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حادثے میں ہلاک شدہ مسافروں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، ساتھ ہی زخمیوں کے مفت اور مکمل علاج کا حکم جاری کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |