:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

جدہ :12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں سعودائزیشن پر عملدرآمد کا عمل بڑی تیزی سے جاری ہے، سال رواں 2018 ء کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران سعودی انجینیئرنگ کونسل کے ریکارڈ میں 4537 غیر ملکی انجینیئرز رخصت ہوگئے جبکہ مبینہ مدت کے دوران کونسل کے ریکارڈ پر 6300 سعودی انجینیئرز کا اندراج ہوا۔ الاقتصادیہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018ء کے شروع سے لے کر تاحال مملکت میں 2 لاکھ انجینیئرز ریکارڈ پر آئے ہیں یہ 2942 انجینیئرنگ کی کنسلٹینسیوں اور ان کی رجسٹرڈ شاخوں سے منسلک ہوئے ہیں۔ غیر ملکی انجینیئرز کی تعداد میں 3.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انجینیئر نگ کونسل کے ریکارڈ کے مطابق سعودی عرب کے نجی اداروں اور کمپنیوں میں اب بھی غیر ملکی انجینیئرز کا تناسب 81.2 فیصد ہے۔ سعودی عرب میں غیر ملکی انجینیئرز کی تعداد 168266 ہے ۔
سعودی انجینیئرنگ کونسل نے واضح کیا ہے کہ وہ نجی اداروں و کمپنیوں میں سعودی انجینیئرز کی تقرری کیلئے مختلف اقدامات کرے گی۔ اس ضمن میں یہ بھی کیاگیا ہے کہ انجینیئرنگ کے سعودی طلبہ کو روزگار کے طریقے سمجھانے کیلئے نجی اداروں میں تربیت کے مواقع مہیا کئے جائیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |