English   /   Kannada   /   Nawayathi

عیدالفطر کے موقع پر نمازیوں کو مسجدالحرام لانے لیجانے کیلئے 2ہزار سے زائد بسوں کا انتظام

share with us

مکہ مکرمہ (:12؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) مکہ مکرمہ گورنریٹ نے واضح کیا ہے کہ  عید الفطر کے موقع پر  نمازیوں اور عمرہ کرنے والوں کو  مسجد الحرام لانے لیجانے کے لئیے  10 اسٹیشنوں سے  2 ہزار سے زیادہ بسوں کا انتظام کردیا گیا۔  یہ بسیں بڑی ہیں ، کثیر تعداد میں   بیک وقت 24 گھنٹے   افراد کو لایا لے جایا جاسکتا ہے۔  یہ بسیں  عیدالفطر کے دن بھی  سروس فراہم کریں گی۔  باب الملک عبدالعزیز شٹل سروس اسٹیشن،  جبل الکعبہ، ام القریٰ، جرول، ریع بخش، اجیاد المصافی،  اجیاد السد،  باب علی اور شعبہ عامر  اسٹیشنوں سے  زائرین اور نمازیوں کو  بسیں حرم شریف  لانے لے جانے کا اہتما م کررہی ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا