:اور ہر طرح کے
غزہ جنگ: اب تک سات ہزار سے زیادہ فوجی ذہنی اور نفسی ... سلطنت عمان اور امارات میں آنے والا 75 سالہ تاریخ کا ... حماس اوراسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے ہو ... اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دین ... جانیے 2024 با اثر شخصیات میں شامل فلسطینی "صحافی معت ... پنجاب میں کسانوں کی تحریک کا اثر ، کئی ٹرینیں متاث ... لوک سبھا انتخاب 2024: پہلے مرحلہ کے لیے 19 اپریل کو 102 ... احمد آباد - وڈودرا ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادث ...

انکولہ 12؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) مسافروں سے بھری ٹراویلر ٹیمپو مخالف سمت سے آرہی تیز رفتار لاری سے ٹکرانے کے نتیجہ میں ٹیمپو پر سوار افراد کے زخمی ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ آج صبح کے وقت پیش آیا۔ اہم شاہراہ سونکا سال اہم شاہراہ پر تیز رفتار لاری سے ٹیمپو ٹرایویلر کے درمیان تصادم ہوا جس میں قریب پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کو شدید چوٹیں پہنچی ہیں جبکہ دیگر کو معمولی زخم آئے ہیں۔ انکولہ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |