English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب میں سینکڑوں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری 

share with us

ریاض:11؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں خواتین کولائسنس کا اجراء4 تیزی سے جاری ہے اور اب تک لگ بھگ سینکڑوں لائسنس خواتین کو جاری کر دئیے گئے ہیں۔اس خوشگوار اور تاریخی لمحات میں خواتین تمام ڈاکیومنٹیشن پوری کرتی دکھائی دیں اوراس موقعے پر وہ نہایت خوش بھی نظر آئیں۔ خواتین کوڈرائیونگ لائسنس کے اجراء4 کے بعد سعودی خواتین اب 24جون سے خودڈرائیونگ کرتی دکھائی دیں گی۔سعودی عرب میں سینکڑوں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری خواتین کی ڈرائیونگ میں مہارت کی جانچ کے بعددیگر سعودی شہروں میں بھی لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔سعودی خواتین کو کار چلانے کی تربیت دینے کے لیے پانچ شہروں میں ڈرائیونگ اسکول قائم کیے گئے ہیں۔ان اسکولوں میں بیرون ممالک سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والی سعودی خواتین اپنی ہم وطنوں کو کاریں چلانے کی تربیت دیں گی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا