English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی فورسز نے جازان پر ہونے والا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنادیا

share with us

ریاض :11؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی فورسز نے ہوتی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل فضا میں ہی تباہ کردیا۔سعودی دفاعی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے سعودی شہر جازان پر ہونے والا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنادیا ہے۔واضح رہے کہ ہفتے کو بھی ہوتی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر متعدد میزائل داغے گئے تھے۔ان میزائل حملوں میں 3افراد ہلاک ہوگئے تھے، اس سے قبل جمعے کو سعودی شہروں جازان اور خمیس مشیط پر بھی حملہ کیا گیا تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا