English   /   Kannada   /   Nawayathi

فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ سے بدلہ لے لیا

share with us

جی سیون اجلاس پر ٹرمپ سے اس گرم جوشی سے ہاتھ ملایا کہ ان کے انگوٹھے کا نشان صدر کے ہاتھ پر پڑ گیا

واشنگٹن /پیرس:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی صدر ایمانیوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بدلہ لے لیا۔اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں کی وجہ سے مشہور امریکی صدر کے لیے فرانسیسی صدر میکرون نہلے پہ دہلا ثابت ہوئے۔جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس گرم جوشی سے ہاتھ ملایا کہ ان کے انگوٹھے کا نشان صدر کے ہاتھ پر پڑ گیا۔گزشتہ برس پیرس میں امریکی صدر ٹرمپ نے میکرون سے اس زور سے سے ہاتھ ملایا تھا کہ انتیس سیکنڈز تک ہاتھ ہی نہیں چھوڑا تھا۔اس سے قبل گزشتہ برس مارچ میں پیرس میں ہونے والے نیٹو اجلاس میں بھی فرانسیسی صدر سے پہلی ملاقات کے دوران امریکی صدر نے میکرون کا ہاتھ بہت زور سے کھینچا تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا