English   /   Kannada   /   Nawayathi

ذیابطیس کے مریض روزہ رکھنے کے دوران ان باتوں کا خیال رکھیں

share with us

:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ماہ مقدس رمضان المبارک ہر مسلمان کے لیے خاص ہے، روزہ رکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے، لیکن کئی بار بیمار ہونے کے باعث لوگ روزہ رکھنے سے قاصر ہوتے ہیں۔خاص کر ذیابطیس سے متاثر لوگوں کے لیے یہ کافی مشکل وقت ہوسکتا ہے، ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ذیابطیس ہونے کے ساتھ بھی آپ کس طرح روزہ رکھ سکتے ہیں تاکہ آپ کی صحت پر بھی اثر نہپڑے اور روزے بھی ہو جائیں۔ماہ مقدس رمضان المبارک ہر مسلمان کے لیے خاص ہے، روزہ رکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے، لیکن کئی بار بیمار ہونے کے باعث لوگ روزہ رکھنے سے قاصر ہوتے ہیں۔خاص کر ذیابطیس سے متاثر لوگوں کے لیے یہ کافی مشکل وقت ہوسکتا ہے، ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ذیابطیس ہونے کے ساتھ بھی آپ کس طرح روزہ رکھ سکتے ہیں تاکہ آپ کی صحت پر بھی اثر نہ پڑے اور روزے بھی ہو جائیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا